Shipping policy
Delivery Policy (English)
We aim to deliver your orders as quickly and efficiently as possible.
-
Lahore Deliveries: Orders within Lahore are delivered within 1 to 2 business days.
-
Other Cities: For all other cities in Pakistan, delivery takes 3 to 5 business days.
-
We partner with TCS and PostEx to ensure your orders are delivered safely and on time.
-
We offer Cash on Delivery (COD) for your convenience.
Your satisfaction is our priority, and we are committed to providing fast and reliable delivery service.
پالیسى برائے ترسیل (اردو)
ہم آپ کے آرڈرز کو جلد از جلد اور مؤثر طریقے سے پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں۔
-
لاہور میں ترسیل: لاہور کے اندر آرڈرز 1 سے 2 کاروباری دنوں میں پہنچا دیے جاتے ہیں۔
-
دیگر شہروں میں ترسیل: پاکستان کے دیگر شہروں میں ترسیل 3 سے 5 کاروباری دنوں میں کی جاتی ہے۔
-
ہم نے TCS اور PostEx کے ساتھ شراکت کی ہے تاکہ آپ کا آرڈر محفوظ اور وقت پر آپ تک پہنچے۔
-
ہم آپ کی سہولت کے لیے کیچ آن ڈلیوری (COD) کی سہولت فراہم کرتے ہیں۔
آپ کی تسلی اور اعتماد ہماری اولین ترجیح ہے، اور ہم ایک تیز اور قابلِ بھروسہ ترسیل کی خدمت فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔